پاکستان اور امریکہ کی پارلیمانوں کے مابین وسیع تعلقات علا قائی چیلنجز کو حل کرنے میں کلیدی کردار اد ا کر سکتے ہیں
سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی امریکی کانگریس کے رکن کرسپ سٹیوارٹ سے گفتگو
پیر 8 اگست 2016 22:55
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی پارلیمانوں کے مابین وسیع بنیادوں پر تعلقات علا قائی چیلنجز کو حل کرنے میں کلیدی کردار اد ا کر سکتے ہیں، دونوں ممالک کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات موجود ہیں جو باہمی اعتماد اور دوستی کی بنیادوں پر استوار ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار امریکی کانگریس کے رکن کرسپ سٹیوارٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جہنوں نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ان سے ملا قات کی۔ اس موقع پر پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل بھی موجود تھے۔ سپیکر نے پاک۔امریکہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ابتدا ہی سے پاکستان کی سماجی، معاشی اور افرادی قوت کی تر قی میں شر اکت دار کا کردار ادا کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.