کوئٹہ دھماکہ پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنا ہے،شاہ محمد وزیر
گھناؤنی سازش میں را ملوث ہے جو پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہی ہے ، معاون خصوصی وزیراعلی کے پی کے
منگل 9 اگست 2016 19:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزنٹ ملک شاہ محمدخان وزیر نے کوئٹہ بار کونسل کے صدر کی ٹارگٹ کلنگ اورخود کش دھماکے کی پرُزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھناؤنی سازش میں بھارت کی ایجنسی را ملوث ہے جو پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک پریس ریلیز معاون خصوصی نے کوئٹہ میں دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وکلاء برادری کے ہڑتال کی بھرپور حمایت کی ۔انہوں نے افغانستان میں بھارت کی اثر و رسوخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات صدیوں پر محیط ہیں اور دونوں ممالک مذہبی، روایتی اور ثقافتی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں لیکن بھارت غیر مہذب ملک افغانستان کے اندرونی معاملات میں براہ راست مداخلت کرتے ہوئے افغان بھائیوں کو پاکستان کے خلاف اکسا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.