ملتان میٹرو بس کا منصوبہ جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے شاندار تحفہ ہے ‘شہبازشریف
حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے ملتان میٹرو بس منصوبے پر دن رات کام جاری ہے، منصوبے کا جلد افتتاح کر دیا جائیگا‘وزیراعلیٰ پنجاب ملتان کے عوام میٹرو بس پراجیکٹ کے تحفہ پر وزیراعلیٰ کے شکرگزار ہیں‘اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
بدھ 10 اگست 2016 20:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملتان میٹرو بس کا منصوبہ جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ایک شاندار تحفہ ہے اورمیٹرو بسیں چلنے سے عوام کو جدید، معیاری اور تیز رفتاری سفری سہولتیں میسر آئیں گی، ملتان میٹرو بس منصوبے پر دن رات کام ہو رہا ہے اور اس پراجیکٹ کا جلد افتتاح کر دیا جائے گا۔
وہ یہاں ملتان میٹرو بس منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے ۔ لاہوراور راولپنڈی،اسلام آباد میں میٹرو بس کے منصوبوں کے شاندار اجراء کے بعد ملتان میں میٹرو بس کا منصوبہ آخری مراحل میں ہے اور اس منصوبے کے اجراء سے جنوبی پنجاب کے عوام کو آمدو رفت کی جدیدسہولتیں ملیں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.