سستی گاڑی کا خواب چکنا چور، آٹو کمپنیوں نے نئی پالیسی چیلنج کردی، سندھ ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا
جمعرات 11 اگست 2016 13:45
(جاری ہے)
نئی پالیسی آٹو انڈسٹریز کوپابند کرتی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو بروقت گاڑیوں کی فراہمی کو یقینی بنائے،جدت لائے ،سیفٹی کے عالمی قوانین پر عمل کرتے ہوئے ایسے اقدامات کرے جن کے باعث گاڑیوں کی چوری جیسے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔
نئی پالیسی کے تحت اس شعبہ میں نئی آٹو کمپنیوں کے آنے کی راہ ہموار کرنا بھی شامل ہے تاکہ اس صنعت پرچند کمپنیوں کی اجارہ داری کو ختم کیا جا سکے۔اس حوالے سے معلومات رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انڈس موٹرز کو ایکسل آئی جب کہ سوزوکی کو کلٹس اور مہران میں جبکہ ہنڈا اٹلس کار نے ’سٹی‘میں بنیادی تبدیلیاں لانا تھیں لیکن کار بنانے والوں نے ان احکامات پر عملدرآمد سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6ماہ سے ایک سال کے دوران اس کام پر عملدرآمد ممکن نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کاروں کو چوری سے محفوظ بنانے کیلئے تمام گاڑیوں کے انجن تبدیل کرنا ہوں گے جو کہ ایک سال میں ممکن نہیں۔سوزوکی حکام کے مطابق ہمیں تمام انجنز کے حصول میں ہی پانچ سے چھ ماہ لگ جائیں گے۔حکام کے مطابق سوزوکی مینجمنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ مہران کار کو دیگر ماڈل میں بدلنے کا منصوبہ رکھتے تھے لیکن پارٹس بنانے والے بروقت ان ماڈلز کے پارٹس بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔تاہم کمپنی اس بات پر راضی ہے کہ وہ نئے متبادل ماڈلز متعارف کرائے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.