جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کل اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کر کے حکمرانوں کو پیغام دے گی کہ کشمیر قوم اپ کے مسلط کردہ فیصلوں کو مسترد کرتی ہے ،مظاہروں سے سردار خالد ابراہیم خاں خطاب کریں گے
جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خواجہ سجاد احمد ایڈووکیٹ کا بیان
جمعرات 11 اگست 2016 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کل 13اگست کو اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کر کے اسلام آباد میں بیٹھے حکمرانوں کو پیغام دے گی کشمیر قوم اپ کے مسلط کردہ فیصلوں کو مسترد کرتی ہے مظاہروں سے سردار خالد ابراہیم خاں خطاب کریں گے اور لائحہ عمل دیں گے ۔
(جاری ہے)
جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خواجہ سجاد احمد ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہاگیا کہ جموں وکشمیر پیپلز پارٹی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کشمیریوں کا حق حکمرانی بحال کروا کر رہیں گے اس وقت تک تحریک جاری رکھی جائے گی۔
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی،آزادکشمیر میں انتخابات کے بعد مسلم لیگ پاکستان کی قیادت کی جانب سے حکومت سازی کے عمل میں کئے جانے فیصلوں خصوصا صدارتی انتخاب،غیر سیاسی نمانئدگیوں کے خلاف عملا احتجاج جاری رکھا جائے گا۔13اگست کو دن گیارہ بجے ابپارہ چوک میں مظاہرہ کیا جائے گا کارکنان بھرپور طریقے سے شامل ہو کر اپنا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.