سشما سوراج کی پشاور کی جیل میں قید بھارتی شہری حامد انصاری کے خاندان سے ملاقات ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
بھارت حامد انصاری کی سیکورٹی کا مسئلہ پاکستان کے ساتھ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا،وکا س سواروپ
جمعرات 11 اگست 2016 21:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پشاور کی جیل میں قید بھارتی شہری حامد انصاری کے خاندان سے ملاقات کی اور انھیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج نے پشاور کی جیل میں بھارتی شہری حامد انصاری کے خاندان سے ملاقات کی اور انھیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے گزشتہ ہفتے پاکستان میں اپنے ہائی کمشنر کو پشاور کی جیل میں قید بھارتی شہری تک قونصلر رسائی حاصل کرنے کی ہدایت کی تھی ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وکا س سواروپ کا کہنا ہے کہ بھارت پشاور کی جیل میں قید اپنے شہری حامد انصاری کی سیکورٹی کا مسئلہ پاکستان کے ساتھ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.