پاکستان کو بلا امتیاز دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی، امریکا کا ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ
جمعہ 12 اگست 2016 11:58
(جاری ہے)
اس سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کی پاک فوج کی کوششیں کمزورہوں گی۔ افغان صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں حاصل کی گئی کامیابیوں کو دھچکا پہنچ سکتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ ایلزبتھ ٹروڈو نے واضح کیا کہ جنرل راحیل شریف کہہ چکے ہیں کہ سیکورٹی خطرات سے جامع انداز میں نمٹنا ہو گا۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ نے کہا کہ دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے جنرل راحیل شریف کا بیان خوش آئند ہے جبکہ خطے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں ضروری ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.