امریکی اور کرد فوج کے مشترکہ آپریشن میں داعشی وزیر تیل ہلاک
جمعہ 12 اگست 2016 13:24
(جاری ہے)
امریکی وزارت خزانہ نے الجبوری کا نام ان 15 اہم کمانڈروں میں شامل کیا تھا جو داعش کی تیل اور گیس کی فروخت کے ذریعے مالی معاونت کررہے ہیں۔ اس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔خیال رہے کہ القائم کا علاقہ کردستان کی فوج البیشمرکہ کے مرکز سے کوئی 200 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ امریکی حکام کی طرف سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔امریکا سنہ 2014 سے عراق اور شام میں داعش کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں شامل ہے۔ ایک ماہ قبل بھی کردستان کے زیرانتظام علاقے کرکوک میں امریکی فوجیوں نے ایک خفیہ آپریشن میں داعش کے متعدد جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.