سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی کا رروائی، گاڑیوں اور موٹرسائیکل چوری کرنے والے گر وہ کا اہم رکن گرفتار
جمعہ 12 اگست 2016 22:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) اسلام آ باد سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ اے سی ایل سی کی کا رروائی، گاڑیوں اور موٹرسائیکل چوری کرنے والے گر وہ اہم رکن گرفتار ،ملزم آصف کوگرفتار کرکے اس سے مسروقہ موٹرسائیکل بر آمد کر لیا گیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے دیگر ساتھی ملزمان سے مل کر جڑ واں شہر وں سے چوری شدہ کا ریں KPK میں فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیانی کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن ریٹائر ڈمحمد الیاس نے گا ڑ یا ں چوری کر نے کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے زیر نگرانیپر انچارج ACLCانسپکٹر فیاض احمد رانجھا کی زیر نگرانی منظور الہی ، زہرے خان اے ایس آئیز و دیگر ملاز مان نے ملزم ملزم آصف کو گرفتار کرکے اس سے تھانہ ترنول ، سرائے خربوزہ، اسلام آباد سے موٹرسائیکل ہنڈا125نمبرRIL-8710، ماڈل2016، جو کہ مسروقہ مقدمہ نمبر 221، مورخہ 27/07/2016، بجرم 381A/457ت پ ، تھانہ ترنول ،اسلام آباد ، برآمد کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.