میڈیا کو ڈھال بنا کر دو دو گھنٹے بولنے سے ماضی چھپ نہیں جاتا، سینیٹر سعید غنی
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار دہشت گردوں کے خلاف بولنے کے بجائے ملکی سیاسی قیادت کے خلاف بولتے رہتے ہیں
جمعہ 12 اگست 2016 22:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) وزیراعلی ٰسندھ کے مشیر محنت سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ میڈیا کو ڈھال بنا کر دو دو گھنٹے بولنے سے ماضی چھپ نہیں جاتا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار دہشت گردوں کے خلاف بولنے کے بجائے ملکی سیاسی قیادت کے خلاف بولتے رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ اگر چوہدری نثار میں ہمت ہے تو وہ دہشت گردوں کے خلاف بولیں اور ان کی مذمت کریں۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان مشرف کے ساتھی تھے۔ ان کو بڑے احترام سے ملک سے باہر بھجوادیا۔ وہ بتائیں کہ انہوں نے جمہوریت کے لئے کیا کیا؟۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو ڈھال بنا کر دو دو گھنٹے بولنے سے ماضی چھپ نہیں جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.