موجودہ حکومت کرپٹ اور ناکام ہے، چوہدری نثار علی خان کو سنجیدہ نہیں لیتا۔ اعتزاز احسن
حکومت احتساب نہیں کرنا چاہتی، احتساب ہوا تو کروڑوں روپے کی ڈکیتیاں پکڑی جائیں گی۔ لاہور میں شہری بچوں کے اغوا کیسز پر شدید پریشان ہیں، اب میرے ساتھ کوئی سیلفی بنائے تو پوچھ لیتا ہوں کہ آپ کا نام عزیر بلوچ تو نہیں۔ سینیٹر اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 اگست 2016 14:30
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2016ء ) : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ لاہور میں شہری بچوں کے اغوا کیسز سے شدید پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں مائیں تشویش کے باعث بچوں کو گھروں سے باہر نہیں جانے دیتیں۔لاہور زندہ دلان اور دلیر لوگوں کا شہر ہے لیکن اپنے بچوں کے معاملے پر کوئی دلیر نہیں ہوتا۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ لاہور میں بچوں کے اغوا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پولیس حکام سے ملاقات کی اور ملاقات میں اس حوالے سے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت کے بارے میں میری واضح رائے ہے کہ یہ حکومت ناکام اور کرپٹ ہے ، ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران نے اپنی دکانیں کھولی ہوئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.