شر یف برادران جمہو ریت نہیں کرپشن بچانا چاہتے ہیں‘ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن
انکے تمام ٹوپی ڈرامے ناکام ہوں گے ‘ملک میں جتنی کر پشن آج ہو رہی ہے وہ دنیامیں ایک ریکارڈ ہے‘پانامہ لیکس پر پار لیمانی ٹی اوآرز کمیٹی اپنی موت مر چکی ہے ،ہمیں (ن) لیگ کے ٹی اوآرز قبول نہیں ‘کر پشن کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر ایک ہو سکتی ہے ہم بھی میدان میں آنے کیلئے تیار ہیں‘حکمرانوں کو اپنی کر پشن اور لوٹ ما ر کا حساب دینا ہوگا انکو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے‘ انٹر ویو
اتوار 14 اگست 2016 15:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اگست ۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شر یف برادران جمہو ریت نہیں کرپشن بچانا چاہتے ہیں انکے تمام ٹوپی ڈرامے ناکام ہوں گے ‘ملک میں جتنی کر پشن آج ہو رہی ہے وہ دنیامیں ایک ریکارڈ ہے‘پانامہ لیکس پر پار لیمانی ٹی اوآرز کمیٹی اپنی موت مر چکی ہے ہمیں (ن) لیگ کے ٹی اوآرز قبول نہیں ‘کر پشن کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر ایک ہو سکتی ہے ہم بھی میدان میں آنے کیلئے تیار ہیں‘حکمرانوں کو اپنی کر پشن اور لوٹ ما ر کا حساب دینا ہوگا انکو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کر پشن کیخلاف کسی بھی حدتک جا سکتی ہے کیونکہ ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کر پشن کا خاتمہ کیا جائے اور شر یف براداران پانامہ لیکس میں سامنے آنیوالی کر پشن کا حساب دیں مگر (ن) لیگ پانامہ لیکس کی کر پشن کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں وہ کسی صورت کا میاب نہیں ہوگی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پار لیمنٹ میں کر پشن کے خلاف اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد ہیں اور مستقبل میں کر پشن کے کیخلاف بھی تمام اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر ایک ہو سکتی ۔ ایک سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ کے ٹی اوآرزکسی صورت قابل قبول نہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.