سعودی شہر نجران پر یمن سے میزائل حملہ، 7 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی بدھ 17 اگست 2016 00:26

سعودی شہر نجران پر یمن سے میزائل حملہ، 7 افراد جاں بحق

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اگست ۔2016ء) سعودی شہر نجران پر یمن سے میزائل حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی شہر نجران پر یمن سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے نیتجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں سعودی اور غیر ملکی شہری شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :