بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان بارے ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے،ڈاکٹرمحمد امجد
مودی کا بیان بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا واضح ثبوت ہے،بھارت بارے پالیسی واضح کی جائے ، سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل
جمعرات 18 اگست 2016 17:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد امجد نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان بارے ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے۔مودی کا بیان بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا واضح ثبوت ہے۔بھارت کشمیریوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کررہا ہے۔غدار براہمداغ بگٹی بلوچوں کا خود ساختہ لیڈر بنا بیٹھا ہے۔
بھارت بارے پالیسی واضح کی جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم کا بیان قابل مذمت ہے۔مودی کے بیان نے بلوچستان میں دہشت گردی اور منافرت پھیلانے میں بھارتی کردار کے حوالے سے پہلے سے موجود ثبوتوں پر مہرتصدیق ثبت کردی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.