سپریم کورٹ کو چاہئے کہ ملک بچانے کے لئے عبوری حکومت قائم کر کے اسے آئین میں ترامیم کی اجازت دے
ملک کو درپیش مسائل کا حل اندرونی استحکام میں ہے، ہمارے ہاں ملک کے تحفظ بارے سوچنے کی بجائے ذاتی مفادات کے تحفظ بارے سوچا جاتا ہے،اپنی حکومت کے پہلے 3 سالوں میں کالا باغ ڈیم بنوا سکتا تھا ،9/11کی وجہ سے ایسا نہیں کرسکا،بعد کی سیاسی حکومت تحفظات کی شکار ہوگئی،جنرل راحیل شریف کوصرف فیلڈ مارشل بنانے کا فائدہ نہیں،ان کے پاس چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ بھی رہنا چاہئے،سیاسی قوتیں ملک کی بجائے ذاتی مفادات کو تحفظ دے رہی ہیں آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعرات 18 اگست 2016 23:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو چاہئے کہ ملک بچانے کے لئے عبوری حکومت قائم کر کے اسے آئین میں ترامیم کی اجازت دے،ملک کو درپیش مسائل کا حل اندرونی استحکام میں ہے۔یہاں ملک کے تحفظ بارے سوچنے کی بجائے ذاتی مفادات کے تحفظ بارے سوچا جاتا ہے۔
اپنی حکومت کے پہلے تین سالوں میں کالا باغ ڈیم بنوا سکتا تھا مگر9/11کی وجہ سے ایسا نہیں کرسکا،بعد کی سیاسی حکومت تحفظات کی شکار ہوگئی۔ 2006میں بھاشا ڈیم پر بنیادی کام مکمل کرلیاتھا اس پر کام جاری رہتا تو آج ڈیم بن چکا ہوتا۔ہمارے دور کے بعد ملک ترقی کرنے کی بجائے پیچھے گیا ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہاکہ ملک کو درپیش ابترصورتحال سے نجات دلانے کے لئے وطن آناچاہتا ہوں مگر سیاسی مقدمات میں الجھادیا گیا ہے،عدالتوں سے انصاف کا خواہاں ہوں،وطن واپس آکر اندر بیٹھ جانے کی بجائے تبدیلی کے لئے کرداراداکرنا چاہتا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.