آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوںکا دورہ۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 اگست 2016 16:55
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اگست 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشتگردوں کے خلاف وادی تیرہ میں جاری آپریشن پر بریفنگ دی گئی۔
(جاری ہے)
انہوں نے خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن کا جائزہ بھی لیا آرمی چیف نے راجگل کے پہاڑی دروں کی کلئیرنس پر وہاں موجود پاک آرمی کے جوانوں اور افسران کے بلند حوصلے اور ان کی پیشہ روانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ قوم اور فوج نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی قیمت ادا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے تمام سلیپر سیلز ختم کیے جائیں گے۔ انہوں نے ہدایت کی بارڈر پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیےنگرانی کو مزید سخت کیا جائے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.