پاکستان میں20 لاکھ افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جن میں سے 80 فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے مگر اسکے لئے مطلوبہ سہولیات موجود نہیں
الشفاء ٹرسٹ کے صدر جنرل (ر) حامد جاوید کی میڈیا کو بریفنگ
جمعہ 19 اگست 2016 21:47
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اگست ۔2016ء ) الشفاء ٹرسٹ کے صدر جنرل (ر) حامد جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیس لاکھ افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جن میں سے اسی فیصد مریضوں کا علاج ممکن ہے مگر اسکے لئے مطلوبہ سہولت موجود نہیں۔صدر مملکت حال ہی میں اس خطے کے سب سے بڑے اور جدید ترین چلڈرن آئی ہاسپٹل کا افتتاح کر چکے ہیں اور یہ منصوبہ دو سال کے اندر مکمل ہو جائے گا۔
جنرل (ر) حامد جاوید نے یہ بات سینئیر صحافیوں اور کالم نگاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ بچوں کے ہسپتال کیلئے ڈاکٹروں اور سپورٹ سٹاف کی تربیت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاکہ عوام کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔ انھوں نے کہا کہ الشفاء نے امریکہ اور کینیڈا سے بھی آنکھوں کے عطیات وصول کرنا شروع کر دئیے ہیں اور ماہانہ ساٹھ مریضوں کو آپریشن کے زریعے بینائی لوٹائی جا رہی ہے جس میں سے بیس افراد کو مفت اور بیس کو رعائیتی قیمت پر یہ سہولت فراہم کی جا رہی ہے جبکہ بیس ایسے مریضوں کا آئی ٹرانسپلانٹ آپریشن کیا جاتا ہے جو اسکی استطاعت رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.