انسداد ڈینگی اقدامات کیلئے پوری حکومتی مشینری حرکت میں ہے،ڈاکٹر وسیم اکرم
پیر 22 اگست 2016 22:24
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء ) وزیراعلی پنجا ب کے مشیر برائے ڈینگی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے پوری حکومتی مشینری حرکت میں ہے اس موقع پر کوئی بھی کوتاہی ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے اگر ایک بار ڈینگی وبائی شکل اختیار کرگیا تو پھر اس پر قابو پانا مشکل ہو گا۔
انہوں نے یہ بات ٹیکسلا میں ڈینگی کے فیلڈ ورکرز کے تربیتی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کا اہتمام پلان انٹرنیشنل پاکستان نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ڈائریکٹوریٹ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کے تعاون سے کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ میاں نجیب اسلم ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد زمان وٹو ، اے سی ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ ، ٹی ایم او ٹیکسلا قمر زیشان اور انٹامالوجسٹ اسر ار علی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.