عوام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا اصل چہرہ پہچان چکے ، ،سیاست ہماری عبادت اور عوام کی خوشحالی ہمارا مقصد ہے،ہم سب کو مل کر ترقی کے عمل کو مزید تیز کرناہے ،داسو ڈیم پر جلد کام شروع ہوجائے گا
وزیر اعظم نواز شریف کی سیالکوٹ کے تاجروں سے ملاقات میں گفتگو
پیر 22 اگست 2016 22:27
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور ہم سب نے مل کر ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنا ہے،داسو ڈیم پر جلد کام شروع ہوجائے گا، عوام پاکستان کی کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کاساتھ نہیں دے رہے کیونکہ وہ ان کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں،سیاست ہماری عبادت اور عوام کی خوشحالی ہمارا مقصد ہے،پہلی دفعہ تھر کو ئلے سے استفادہ کیا جارہا ہے۔
وہ پیر کو یہاں سیالکوٹ کے دورہ کے دوران ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے عہدیداروں اور دیگر تاجر وں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے اور ہم سب نے مل کر ترقی کے عمل کو تیز کرنا ہے، ترقیاتی اہداف کے حصول میں نجی شعبے کا بہت کلیدی کردار ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے، مہنگائی 40 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے اور محاصل میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، صنعتوں کو بلا تعطل گیس اور بجلی فراہم کی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.