شہباز تاثیر اغواء کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی
پیر 22 اگست 2016 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا ء کیس پر سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
سوموارکے روز لاہور کی انسداد ہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو شہباز تاثیر کے اغوا ء کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کہ شہبازتاثیر سے بیان قلمبند کرنے کے لیے دو مرتبہ رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے ابھی تک اپنا بیان ریکارڈ نہیں کرایا۔ جس پر عدالت نے سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر ملزم راشد کی درخواست پر مقدمہ ری اوپن کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.