ایم کیو ایم پاکستان نے الطاف حسین نے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔میڈیا ہاوسز پر حملے اور حملہ کرنے والوں سے ایم کیو ایم لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 17:04
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے قائد الطاف حسین سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایم کیو ایم قائد ایم کیو ایم پاکستان الطاف حسین سے لا تعلقی کا اعلان کرتی ہے۔ ذہنی دباؤ اور تناؤ میں اگر ایسا عمل بار بار ہوتا ہے تو بہتر یہی ہے کہ ایسا عمل نہ ہو۔
ایم کیو ایم کے قائد کی بار بار معافی آ رہی ہے جس کا مطلب ہے کہ اس معاملے کو ٹھیک کیا جائے۔ ایم کیو ایم نے گذشتہ روز میڈیا ہاؤسز پر حملے اور حملہ کرنے والوں سے بھی لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب تمام فیصلے ایم کیو ایم پاکستان کرے گی۔ایم کیو ایم پاکستان کو پاکستان ہی سے آپریٹ ہونے کی ضرورت ہے۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں جو بھی کہہ رہا ہوں بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.