پانامہ انکشافات کی تحقیقات کروانا ہوں گی، وزیر اعظم کو احتساب کیلئے بھی خود کو پیش کرنا ہو گا،سابقہ حکومتوں کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر قوم کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا،کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں وزیر اعظم جھوٹ بولنے میں مصروف ہیں ، ان کو کو جان لینا چاہیے کہ مک مکا اور لوٹ مار کی سیاست مزید کامیاب نہیں ہوگی
پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کا وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل کا اظہار
منگل 23 اگست 2016 21:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پانامہ انکشافات کی تحقیقات بھی کروانا ہوں گی وزیر اعظم کو احتساب کیلئے بھی خود کو پیش کرنا ہو گاسابقہ حکومتوں کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر قوم کو گمراہ نہیں کیا جا سکتاکراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں وزیر اعظم جھوٹ بولنے اور سمدھی کی تعریفیں کرنے میں مصروف ہیں ۔
منگل کے روز میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو جان لینا چاہیے کہ مک مکا اور لوٹ مار کی سیاست مزید کامیاب نہیں ہوگی ،وزیر اعظم کو گزشتہ تین برس سے برآمدات میں مسلسل گراوٹ بھی نظر نہیں آتی ،ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دعووں پر یقین کیسے ممکن ہے؟ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق انسانی ترقی میں پاکستان ایتھوپیا سے محض ایک درجہ اوپر ہے ،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات میں نمایاں کمی آئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.