فاروق ستار کے الطاف حسین سے علیحدگی کے اعلان کے بعد نائن زیرو پر بھنگڑا ، پاکستان زندہ باد کے پوسٹر لگا دیئے گئے
منگل 23 اگست 2016 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے الطاف حسین سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر بھنگڑا اور محب وطن کارکنان نے پاکستان زندہ باد کے پوسٹر لگا دیے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے قبل ہی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر خواتین کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی ،پریس کانفرنس کے اختتام تک تسبیح اور دعائیہ کلمات پڑتی رہیں ، جونہی پریس کانفرنس ختم ہوئی تو نائن زیرو کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی جس کے بعد فاروق ستار کی حمایت کرنے والی خواتین کے ساتھ کمالوگروپ کے کارکنوں نے بدتمیزی کی ، خواتین بدتمیزی کرنے والے افراد کو پیچھے دھکیلتے ہوئے نائن زیرو کی دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے اسٹیکر چسپاں کر دیئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.