ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی سمیت متعدد عہدیداران مستعفی ، ایم کیو ایم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان
مستعفی ہونیوالوں میں پنجاب کمیٹی کے سیکرٹری فنانس سید کاشف خورشید، نائب صدر سوشل فورشعیب اصغر ،نائب صدر سوشل فورم رحمت منظور شامل
منگل 23 اگست 2016 22:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی سمیت متعدد عہدیداران نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق متحدہ کے قائد کے اشتعال انگیز خطاب کے بعد شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے بعد ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ایم کیو ایم پنجاب کمیٹی کے سیکرٹری فنانس سید کاشف خورشید، نائب صدر سوشل فورمشعیب اصغر ،نائب صدر سوشل فورم رحمت منظور نے بھی سید شاہین انور گیلانی کی قیادت میں ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.