متحدہ کو پاکستان سے آپریٹ کرنے کا فیصلہ مستقل ہے ‘ فاروق ستار
جمعرات 25 اگست 2016 13:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینئر اور پارٹی کے سینئر رہنما فاروق ستار نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے فیصلے پاکستان سے کرنے کا فیصلہ مستقل بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ایک انٹرویو میں فاروق ستار نے کہا کہ یہ ایک مستقل مسئلہ تھا جس کا مستقل حل دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تمام فیصلے اور پالیسی سازی پاکستان سے ہوگی، لیکن مشورے ہم لندن سمیت پوری دنیا سے لیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کی سیاست کررہے ہیں اور پارٹی یہاں رجسٹرڈ ہے، لہذا فیصلہ بھی ہم نے ہی کرنے ہیں۔متحدہ رہنما نے کہا کہ لندن کی رابطہ کمیٹی کو یہ بات ضرور معلوم ہے کہ ہم جو بھی فیصلے کرتے ہیں وہ قوم اور اپنے ووٹرز کے مفادات کو سامنے رکھ کر کیے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.