کرپشن کیخلاف تحریک ملکی بقاء اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی جنگ ہے‘ جمشید اقبال چیمہ
گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان سے بھجوائے گئے 8کھرب 38ارب سے بیرون ممالک جائیدادیں خریدی گئیں
جمعرات 25 اگست 2016 17:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کیخلاف تحریک ملکی بقاء اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی جنگ ہے ،گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان سے بھجوائے گئے 8کھرب 38ارب روپے سے بیرون ممالک جائیدادیں خریدی گئیں ،عمران خان کی طویل جدوجہد نے حکمرانوں کو حواس باختہ کردیا ہے اور پریشانی انکے چہروں سے صاف عیاں ہے ۔
اپنے ایک بیان میں جمشید چیمہ نے کہا کہ جب حکمران اور ان کے خاندان بیرون ممالک کاروبار کریں گے تو غیر ملکی سرمایہ کار کیوں پاکستان کا رخ کریں گے ۔حکومت کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں بھی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان سے 8 کھرب 38ارب روپے بیرون ممالک بھیجے گئے جن سے جائیدادیں خریدی گئیں جو انتہائی تشویشناک ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.