وزیر اعلی سندھ نے سندھ صوبے کیلئے پاپولیشن پالیسی 2016کی منظوری دے دی
صوبائی آبادی کی پالیسی 2016کے تحت صوبے میں محفوظ اور معیاری صحت اور فیملی پلاننگ کی خدمات تک رسائی کے ٹارگیٹ کو بھی حاصل کیا جائیگا ، سید مراد علی شاہ
جمعہ 26 اگست 2016 19:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ صوبے کیلئے پاپولیشن پالیسی 2016کی منظوری دے دی ہے۔جس کے تحت 2020تک صوبے میں کنٹراسیپٹیوپری ویلنس ریٹ (سی پی آر)کی شرح 30فیصد سے بڑھاکر 40فیصد کی جائے گی۔وزیراعلی سندھ نے پاپولیشن پالیسی 2016کے ویژن کیلئے کہا کہ اس پالیسی کے ذریعے ایک خوشحال ، صحتمند،پڑھا لکھا اور باشعور معاشرہ قائم کیا جائے۔
جہاں تمام شہریوں کوفیملی پلاننگ اور زچہ و بچہ کی صحت کے حوالے سے مکمل معلومات تک رسائی اور معیاری خدمات فراہم کرنے کے بے پناہ مواقع حاصل ہوں۔منظور کی گئی نئی پالیسی کے تحت سندھ حکومت تمام ضروری اقدامات کے ذریعے 2015میں (سی پی آر )کے 30فیصد شرح سے عوامی آگاہی کی مہم چلاتے ہوئے 2020تک یہ شرح 45فیصد کرنے کیلئے کوششیں کرے گی اور اس کے علاوہ حکومت کوزچگی کے 2013کے 2.1فیصد سطح کو بھی حاصل کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.