یمنی باغی تعز کا محاصرہ توڑنے کے لیے دوبارہ منظم ہونے لگے
ہفتہ 27 اگست 2016 12:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ باغیوں کی طرف سے تعز کی مغربی گذرگاہ پر دوبارہ قبضے کے لیے وحشیانہ گولہ باری کی گئی تھی مگر فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومتی فورسز باغیوں سے چھڑائے گئے علاقے دوبارہ ان کے قبضے میں نہیں جانیں دیں گے۔بریگیڈیئر سمیر الحاج نے کہا کہ حوثی باغی اور مں حرف سابق صدر علی صالح کے وفادار تعز کا محاصرہ توڑنے کے لیے دبارہ طاقت جمع کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر انہیں منہ کی کھانی پڑے گی۔ادھر ایک دوسری پیش رفت میں سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے یمنی باغیوں کی سرحدی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بناتے ہوئے باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔ سعودی سکیورٹی فورسز نے سرحد کے قریب یمنی باغیوں کے ٹھکانوں پر توپخانے سے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں باغیوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ تعز اور نھم کے محاذوں پر بھی باغیوں کو حکومتی فورسز کے حملوں میں بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.