اقتصادی راہداری منصوبہ توانائی بحران کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگا ‘ افضل کھوکھر
اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے ‘ مشیر وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 27 اگست 2016 20:50
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) مشیر وزیر اعظم و رکن قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ توانائی بحران کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگا ،اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے ۔وہ ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت تعلیم اور صحت عامہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،ملکی ترقی کا راستہ فنی تعلیم سے وابستہ ہے ،وزیر اعظم نے ملک بھر میں جدید سہولتوں سے آراستہ 30ہسپتال قائم کرنے کی منظوری دی ہے ،ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کیلئے ترکش ماڈل سے بھی استفادہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے کشمیر مذاکرات کی پاکستانی پیشکش کو مسترد کرنا انتہائی افسوسناک ہے ،بھارت جموں کشمیر کے عوام کو اپنے حقوق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد سے نہیں روک سکتا ،کشمیریوں سے سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کئے وعدے پورے کئے جانا چاہئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.