فلپائن کی فوج نے ابو سیاف گروپ کے 11 عسکریت پسند ہلاک کر دئیے
اتوار 28 اگست 2016 15:17
منیلا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) فلپائن کے فوجی دستوں نے شدت پسند گروپ ’ابو سیاف‘ کے ایک با اثر کمانڈر سمیت گیارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔تصادم میں سترہ فوجی بھی زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے ابو سیاف کے جنگجوؤں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر ایک نو عمر فلپائنی یرغمالی کا سر قلم کر دیا تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سینکڑوں فوجیوں نے سْولْو صوبے میں اْس وسیع تر جنگلاتی پہاڑی علاقے کو گھیرے میے لے لیا تھا، جہاں ایک سو کے قریب عسکریت پسند موجود تھے۔ تصادم میں سترہ فوجی بھی زخمی ہو گئے۔ اس سے پہلے ابو سیاف کے جنگجوؤں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر ایک نو عمر فلپائنی یرغمالی کا سر قلم کر دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.