فہد ملک قتل کیس ٗ وزیر داخلہ کا مرکزی ملزم کو گرفتار کر نے والے اہلکار کیلئے تعریفی سند اور ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان
اتوار 28 اگست 2016 16:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فہد ملک قتل کے مرکزی کو گرفتار کر نے والے ایف آئی اے اہلکار کیلئے تعریفی سند اور ایک لاکھ روپے انعام کااعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فہد ملک قتل کیس کا مرکزی ملزم افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا گرفتاری طورخم بارڈر چیک پوسٹ پر ہوئی جہاں ایف آئی اے کے اے ایس آئی شفیق اعظم نے اسے گرفتار کیا۔
ترجمان کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے پولیٹیکل انتظامیہ خیبر ایجنسی کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ وزارت داخلہ ملزم کا نام ای سی ایل پر ڈال چکی تھی جس کی بدولت گرفتاری عمل میں آئی۔ ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے ایف آئی اے اہلکار کے لیے تعریفی سند اور ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.