کراچی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ،امریکہ
شہر کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں ،تمام کوششیں قانون کے مطابق ہونی چاہیں،کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن اور گزشتہ ہفتے میڈیا کے دفاتر پر حملوں بارے ہماری پوزیشن واضح ہے،امریکی محکمہ خارجہ
پیر 29 اگست 2016 21:10
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) امریکہ نے کہا ہے کراچی کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں شہرمیں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے اس حوالے سے تما م اقدمات قانون کے مطابق ہونے چاہیں۔میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔
الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیان کے بعد ایم کیو ایم کے دفاتر مسمار کیے جانے کے حوالے سے محکمہ خارجہ کاکہنا تھاکہ پاکستانی حکومت ایسی تمام کوششوں کو قانون کے مطابق یقینی بنائے ۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا تھاکہ کراچی کی موجودہ صورتحال ، ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن اور گزشتہ ہفتے میڈیا کے دفاتر پر حملوں کے حوالے سے امریکہ کی پوزیشن واضح ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.