دھرنا سیاست کا وقت ختم ہوچکا، اب وہی حکومت قائم رہے گی جو عوام کے مسائل حل کرے گی، بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کا فیصلہ میرٹ پرکیا جائے گا،حمزہ شہبازشریف ،مسلم لیگ(ن)ملتان کے ارکان اسمبلی اور سینئروفد سے ملاقات،گفتگو
پیر 29 اگست 2016 21:23
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وایم این اے حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ان دھرنوں سے حکومتیں ختم ہوئی تو اب تک پاکستان میں درجنوں حکومتیں آچکی ہوتیں۔ دھرنا سیاست کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ اب وہی حکومت قائم رہے گی جو عوام کے مسائل حل کرے گی۔مئیر ،ڈپٹی مئیراور بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کا فیصلہ میرٹ پرکیا جائے گا۔
مسلم لیگ(ن)ملتان کے سینئررہنماؤں اور ارکان اسمبلی کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے حمزہ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے خطے کی محرومیاں ختم کرکے دم لیں گے۔بہت جلد ملتان آکر کارکنوں سے ملاقات کروں گا ۔اس موقع پرسابق ایم این اے شیخ طارق رشید،ایم پی اے وسابق صوبائی وزیرحاجی احسان الدین قریشی،سابق صوبائی وزیرچوہدری عبدالوحیدآرائیں،ملک انورعلی اور ملک تنویر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.