پاکستان نے گذشتہ سال کی کپاس فصل کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پالیا ہے ، آئندہ سیزن میں کپاس کی اندازاً 13ملین گانٹھیں حاصل ہونے کی توقع ہے، وزیر تجارت کی زیر صدارت ہونے والے فیڈرل ٹیکسٹائل بورڈ کے چوتھے اجلاس میں متعلقہ حکام کی بریفنگ
وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے برآمدکنندگان کو زیرو ریٹنگ اور فنانسنگ ریٹس میں برآمدکنندگان کیلئے کمی کی بے مثال سہولت فراہم کی ہے ، ان کو بجلی وگیس کی بلا تعطل فراہمی کی جارہی ہے ، بجلی کی قیمتوں میں بھی کئی بار کمی کی گئی ہے،خرم دستگیر
پیر 29 اگست 2016 22:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء ) پاکستان نے گذشتہ سال کی کپاس فصل کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پالیا ہے اور آئندہ سیزن میں کپاس کی اندازاً 13ملین گانٹھیں حاصل ہونے کی توقع ہے۔ پیر کویہ بات وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کی زیر صدارت ہونے والے فیڈرل ٹیکسٹائل بورڈ کے چوتھے اجلاس میں بتائی گئی۔
اجلاس کے دوران پاکستان جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)اور کاٹن کمشنر نے علیحدہ علیحدہ طورپر اجلاس میں موجود شراکت داروں کو بتایا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت میں قریبی رابطوں سے گذشتہ سال کپاس کی فصل کو نقصان پہنچانے والے پنک بول وارم پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔مزید برآں کسانوں اور کاشتکاروں کی ایک بڑی تعداد کو کھیتوں میں پانی نکاسی بارے تربیت دے دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی فصلوں کو کپاس کے کیڑوں سے محفوظ رکھ سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.