عمران خان کا6ستمبرکو نشترپارک کراچی میں عوامی جلسہ کرنے کااعلان
جلسے کو پاکستان زندہ باد کا نام دیاگیاہے،عوام قومی پرچم ہاتھوں میں تھام کرنکلیں،پاکستان کی آن اورشان کیلئے اختلافات بھلانے کا وقت آگیا،جلسے میں بانی متحدہ کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پراہم اعلان کروں گا۔چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اگست 2016 19:01
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔30اگست2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 6ستمبر کو نشترپارک کراچی میں عوامی جلسہ کرنے کا اعلان کردیاہے،جلسے کو پاکستان زندہ باد کا نام دیاگیاہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 6ستمبرکی شام نشتر پارک میں قومی یکجہتی کا پیغام دینگے۔
(جاری ہے)
کراچی کے نشتر پارک میں قومی پرچم کے ساتھ عوام کا منتظر ہوں گا۔
انہوں نے عوام سے مطالبہ کیا کہ عوام قومی پرچم ہاتھوں میں تھام کرنکلیں۔عمران خان نے کہا کہ جلسے میں بانی متحدہ کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر اہم اعلان کروں گا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ بنی گالہ میں عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی آن اور شان کیلئے اختلافات بھلانے کا وقت آگیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چین کے وژن کو سراہتا ہے، احسن اقبال
-
ڈبل روٹی ،بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جاری مراسلے پر لاہور میں عملدرآمد نہ ہو سکا
-
سرکاری ہسپتالوں میں امراض چشم میں مبتلا مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
حملہ کرنے والوں کے چہرے میرے ذہن میں نقش ہیں وہ خواجہ سراءنہیں تھے،رﺅف حسن
-
عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی،پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیاگیا
-
'اگر میں ہوتا تو کرتار پور کو پاکستان سے چھین لیتا'، مودی
-
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
-
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر کارروائی کا فیصلہ سی ڈی اے کا اپنا تھا،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان کے ساتھ جامع اقتصادی پالیسی واصلاحاتی پروگرام پر سٹاف لیول معاہدہ تک پہنچنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف
-
اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.