لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمہ کی ملزمہ کی درخواست ضمانت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
بدھ 31 اگست 2016 17:38
لاہور۔31 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 اگست ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل عبیرہ کے قتل کے مقدمہ کی ملزمہ عظمی کی درخواست ضمانت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔عدالت نے سی سی پی او کو ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم بھی دیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے عظمی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں ملزمہ نے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی، سماعت کے دوران عظمی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ میں تیس سے زائد گواہوں کے بیان ریکارڈ ہونے ہیں لیکن گواہوں کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے مقدمہ التوا ء کا شکار ہے۔
ملزمہ کے وکیل نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ مقدمہ میں تاخیر کی وجہ سے ملزم کی ضمانت پر رہائی اس کا حق ہے اس لیے مقدمہ میں تاخیر کی وجہ سے عظمی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر ایس ایچ او شیر ا کوٹ کے پیش نہ ہونے کا سخت نوٹس لیا اور سی سی پی او کو ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.