کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانا پاکستان کی ذمہ داری ہے،امریکا بھارت معاہدے پاکستان کا گھیرا تنگ کرنے کی سازش ہے، امریکا کو کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کیوں نظر نہیں آتے؟بھارت پروپیگنڈہ کے ذریعے تحریک آزادی کو کمزور کرنا چاہتا ہے ،بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسی کی سزائیں سنائی جا رہی ہیں، حکومت پاکستان او آئی سی اور سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پرآواز بلند کرے
امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی ذمہ داران اور کارکنان کے وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو
بدھ 31 اگست 2016 21:10
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانا پاکستان کی ذمہ داری ہے۔کشمیری ستر سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ ہے ہیں۔امریکا بھارت معاہدے پاکستان کا گھیرا تنگ کرنے کی سازش ہے۔ امریکا کو کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کیوں نظر نہیں آتے؟بھارت پروپیگنڈہ کے ذریعے تحریک آزادی کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔
بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسی کی سزائیں سنائی جا رہی ہیں۔جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم کی سزائے موت کے خلاف اپیل سپریم کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔ حکومت پاکستان او آئی سی اور سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پرآواز بلند کرے ، ہمیں اپنے ان محسنوں کی قدر کرنی چاہئے، بھارتی شہ پر پاکستان سے محبت کرنے والوں کو پھانسیاں دی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.