ایم او ایل پاکستان کی خام تیل کی چوری میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید ،جامع تحقیقات کا مطالبہ
کمپنی حکام جامع تحقیقات کیلئے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون اور قانونی دائرے کے اندر ہر قسم کی تحقیقات کا سامنا کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ، پہلے کی جانے والی کسی بھی تحقیقات میں ایم او ایل پاکستان کے بطور کمپنی ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ،ترجمان کا وضاحتی بیان
بدھ 31 اگست 2016 21:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء ) پیٹرولیم کمپنی ایم او ایل پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ٹل بلاک سے خام تیل کی چوری میں کمپنی کے ملوث ہونے کے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ معاملے کی جامع تحقیقات کروائی جائیں۔ بدھ کو ایم اوایل کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاگیا کہ 26 اگست کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں ایف آئی اے کے نمائندے اور چند ممبران نے بیان دیئے تھے کہ ایم او ایل پاکستان اس سنگین چوری میں براہِ راست ملوث ہے ۔
ایم او ایل پاکستان ایسے کسی بھی الزام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ترجمان نے کہاکہ اولاً یہ کہ ایم او ایل پاکستان نے متعدد مرتبہ اس معاملے کی جامع تحقیقات کیلئے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کا اظہار کیا ہے اور ایک مرتبہ پھر اس عزم کو دہراتی ہے کہ کمپنی قانونی دائرے کے اندر رہتے ہوئے ہر قسم کی تحقیقات کا سامنا کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.