سیکورٹی فورسز نے موثر کارروائی کر کے شہریوں کی جان بچا لی۔ ملک بھر سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کے رہیں گے۔وزیراعظم نوازشریف ‘آرمی چیف جنرل راحیل شریف‘مردان میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ‘لواحقین سے تعزیت کا اظہار
میاں محمد ندیم جمعہ 2 ستمبر 2016 12:06
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 ستمبر۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین ‘وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کر کے شہریوں کی جان بچا لی۔
وزیراعظم نوازشریف نے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جانی نقصان سے بچا کر دہشت گردوں کو مارنا قابل تحسین عمل ہے۔ پشاورحملہ ناکام بنانا ثابت کرتا ہے سیکیورٹی فورسز کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔دوسری جانب آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو فوری کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.