فلپائن کے بازار میں دھماکہ، 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ہفتہ 3 ستمبر 2016 13:33
(جاری ہے)
دھماکے کے بعد فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے 60 میں سے 30 افراد کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔یہ دھماکہ مارکو پولو ہوٹل کے باہر ہوا جہاں فلپائن کے صدر اکثر آتے جاتے رہتے ہیں تاہم وہ دھماکے کے وقت وہاں موجود نہیں تھے۔دھماکے کے بعد جاری کی گئی تصاویر میں ٹوٹے ہوئے شیشے اور پلاسٹک کی کرسیوں کو دیکھا جا سکتاہے۔پولیس اور تفتیش کاروں نے جائے وقوع کو گھیر میں لے لیا ہے۔ریجنل پولیس چیف کا کہنا تھا کہ شہر کے خارجی راستوں پر ناکے لگا دیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا دیا ہے۔انھوں نے لوگوں سے ہر وقت چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.