پاکستان میں پیداہونے والا ہربچہ ایک لاکھ 6228روپے کا مقروض ہے،ماہرین معاشیات
تین برسوں میں حکومتی قرضے 6120ارب روپے تک جا پہنچے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک کو حکومتی ترجمان نہیں بننا چاہئے،ڈاکٹراشفاق احسن ،شاہد حسین صدیقی پاکستان میں15 سے 24 سال کی عمر کے لڑکوں نے مایوس ہوکر نوکریوں کی تلاش چھوڑ دی ہے جو انتہائی خطرناک بات ہے،فرید خان اکرام سہگل اور دیگر کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 3 ستمبر 2016 18:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) ماہرین معاشیات نے کہاہے کہ پاکستان میں پیداہونے والا ہربچہ ایک لاکھ 6228روپے کا مقروض ہے،تین برسوں میں حکومتی قرضے 6120ارب روپے تک جا پہنچے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک کو حکومتی ترجمان نہیں بننا چاہئے ،ان کا نقطہ نظرغیرجانبدارہوتا ہے۔ملکی معیشت کو عالمی مارکیٹ میں تیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سہارا ملاہوا ہے۔
ہمارے ملک کے سیاست دان پیسے خرچ کر کے ایوانوں میں آتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ خزانہ بھرنے کی جگہ خالی کرنے پر زور دیتے ہیں۔پاکستان میں15 سے 24 سال کی عمر کے لڑکوں نے مایوس ہوکر نوکریوں کی تلاش چھوڑ دی ہے جو انتہائی خطرناک بات ہے۔ گزشتہ تین سالوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں کئے جاسکے ہیں، ملک کی 79 فیصد ترسیلات زرصرف تین ممالک سے آتی ہیں جو پریشان کن بات ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.