شہدا ء وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کی جانب سے ’’جانثاران پاکستان‘‘ مہم کا آغاز
جانثاران پاکستان‘‘ چلانے کا فیصلہ چوہدری شجاعت حسین ،چوہدری پرویز الٰہی اور سینیٹر مشاہد حسین سید کی ہدایت پر کیا گیا ہے، سید فرحان شاہ پاک افواج آج بھی ملک کو دہشت گردی کے ناسور سے بچانے کے لیے نبرد آزماد ہے اور قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ
ہفتہ 3 ستمبر 2016 18:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) شہدا ء وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کی جانب سے ’’جانثاران پاکستان‘‘ مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔ہفتہ کو مہم کے تحت یوتھ ونگ کے آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مسلم لیگ (ق)یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرحان علی شاہ اور دیگر رہنماؤں سمیت کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
’’جانثاران پاکستان‘‘ چلانے کا فیصلہ مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سید کی ہدایت پر کیا گیا ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید فرحان علی شاہ نے کہا کہ ماہ اگست میں ’’میری پہچان پاکستان‘‘ کے ذریعہ ہم نے اکابرین وطن کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا تھا اور ملک بھر میں ہماری اس مہم کو بھرپور عوامی پذیرائی ملی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.