پنجاب حکومت فروغِ تعلیم کیلئے ا نقلابی اقدامات کر رہی ہے، شرح خواند گی کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے ‘رانا مشہود احمد
جمعرات 8 ستمبر 2016 13:22
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں سو فیصد شرح خواندگی کو یقینی بنانے کے جامع پروگرام پر عمل کیا جا رہا ہے اور شرح خواندگی بڑھانے کیلئے پرائمری انرولمنٹ ایمرجنسی مہم جاری ہے۔
نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کئے بغیر ملک کے مستقبل کو تابناک نہیں بنایا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ تیز رفتار ترقی کے لئے وطن عزیز کے ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا اور اس مقصد کے حصول کے لئے خواندگی کی شرح بڑھانے اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کے نونہال پاکستان کا روشن مستقبل ہیں اسی لئے حکومت پنجاب قوم کے ان معماروں کی معیاری تعلیم کے لئے تمام تر وسائل بروئے کا رلارہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی یوم خواندگی منانے کا مقصد لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہی دینا اور شرح خواندگی میں اضافہ کرنا ہے اس لئے شرح خواندگی میں اضافے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.