سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 کے شہری علاقوں میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا
بعض علاقوں میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہا جر قومی موومنٹ کے کارکنان کے درمیان تصادم کی صورتحال دیکھنے کو ملی ینجرز پولنگ اسٹیشن کے اندراور باہر موجود رہی ،پولیس نے بھی سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے،بیشتر پولنگ اسٹیشنوں پر ایم کیو ایم کے پولنگ ایجنٹ بھی موجود نہیں تھے
جمعرات 8 ستمبر 2016 19:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 کے شہری علاقوں میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا اور بعض علاقوں میں صورتحال کشیدہ رہی جبکہ دیہی علاقوں میں گہماگہمی نظرآئی ۔بعض علاقوں میں دوسیاسی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ اور مہا جر قومی موومنٹ کے کارکنان کے درمیان تصادم کی صورتحال دیکھنے کو ملی اور متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ اکھاڑ دئیے گئے۔
بیشتر پولنگ اسٹیشنوں پر ایم کیو ایم کے پولنگ ایجنٹ بھی موجود نہیں تھے۔رینجرز پولنگ اسٹیشن کے اندراور باہر موجود رہی جبکہ پولیس نے بھی سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے۔ڈی رینجراور پولیس کے اعلیٰ حکام نے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک ختم ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.