اسلام آباد ٗسیکٹر آئی 12میں عنقریب نواز شریف ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ٗملک ابرار احمد
جدید آلات اور مشنیری کی فراہمی اور عوام کی ضرورت کے تمام شعبہ جات قائم کیے جائیں گے ٗ صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 8 ستمبر 2016 20:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے چیئرمین ملک ابرار احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پر واقع رہائشی سیکٹر آئی 12میں عنقریب میاں نواز شریف ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ، راولپنڈی کینٹ جنرل ہسپتال کی اپ گریڈیشن ‘ایم آر آئی، سی ٹی سکین ‘ڈائیلاسز سمیت تمام شعبہ جات شروع کرنے کے لئے وفاق خصوصی فنڈز فراہم کریگا ۔
جمعرات کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے ملک ابرار احمد نے کہا کہ انشاء اﷲ راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر رہائشی علاقے آئی 12 کے لئے ایک بڑے ہسپتال ،جس میں ہر سہولت ممکن اور شعبہ قائم ہوگا ،کی منظوری لے لی گئی ہے ‘عنقریب آئی 12میں میاں نواز شریف ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ‘اس کیلئے تمام فنڈز وفاق فراہم کریں گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.