تمام ڈویڑنل ، فیلڈ اورہیڈ کوارٹرز کے افسران اور اہلکاران کی سنیارٹی لسٹیں تیار کرکے تقسیم کی جائیں ‘خالد عیاض خان
مقررہ مدت کے اندر عدم وصولی اعتراض کی صورت میں ترقی کی سفارشات تیار کی جائیں‘ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب
جمعرات 8 ستمبر 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالدعیاض خان نے تمام ڈویڑنل ، فیلڈ اورہیڈ کوارٹرز کے افسران اور اہلکاران کی سالانہ خفیہ رپورٹس مکمل کرنے اور سنیارٹی لسٹیں تیار کرکے تقسیم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مقررہ مدت میں عدم وصولی اعتراض کی صورت میں ان کی ترقی کی سفارشات تیار کی جاسکیں۔
انہوں نے یہ بات یہاں اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرہیڈ کوارٹرز محمد نعیم بھٹی، ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر چو دھری شفقت علی ،ڈپٹی ڈائریکٹر سفار ی زو سید ظفر الحسن کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ سینئراور اہل افسران و اہلکاران کی ترقی ان کا حق ہے اورانہیں یہ حق ہر صورت ملنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.