ہمارا دشمن ہمارے خاندانی نظام کو توڑنا اور ہمارے معاشرے میں بے حیائی اور عریانی پھیلانا چاہتا ہے ‘ سراج الحق
ہمارے مضبوط خاندانی نظام نے امت کو اباحیت اور انتشار سے بچایا ہے ،ہم خاندانی نظام کا تحفظ چاہتے ہیں ‘حجاب کانفرنس سے خطاب
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:37
ؒلاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ہمارا دشمن ہمارے خاندانی نظام کو توڑنا اور ہمارے معاشرے میں بے حیائی اور عریانی پھیلانا چاہتا ہے ،ہمارے مضبوط خاندانی نظام نے امت کو اباحیت اور انتشار سے بچایا ہے ،ہم خاندانی نظام کا تحفظ چاہتے ہیں ،حکمران مغربی دباؤ پر ملک کو لبرل اور سیکولر بنانے اور معاشرتی اقتدار سے گھناؤنا کھیل کھیلنا چھوڑ دیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ حجاب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کانفرنس سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حمیرہ طارق ،رکن اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرسمیحہ راحیل قاضی ،ربیعہ طارق ،بشریٰ رحمان اور رکن سپریم کورٹ بار تابندہ اسلام نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.