پیپلز پارٹی اب زرداری پارٹی بن چکی ہے‘ ان کو پی پی پی کانام استعمال نہیں کرنا چاہیے،عید کے بعد مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں گے
پا کستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہیدخان کا ملتان میں تقریبات سے خطاب
ہفتہ 10 ستمبر 2016 20:40
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) پا کستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہیدخان نے کہا ہے کہ عید کے بعد مہنگائی ، بے روزگاری اور پاکستان مخالف قوتوں کے خلاف احتجاجی تحریک مزید تیز کی جائے گی اور لاڑکانہ سمیت مختلف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ کسان بدحالی کا شکار ہیں۔
پیپلز پارٹی اب زرداری پارٹی بن چکی ہے۔ انہیں پی پی پی کانام استعمال نہیں کرنا چاہیے کیو نکہ ہم نے اس نام کو عدالت عالیہ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ وہ ہفتہ کو دورہ ملتان کے دوران تاجر رہنما ناصر قریشی کی رہائش گاہ پر عشائیہ اور دیگر تقریبات سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر سرپرست اعلی ناہید خان ،کنور زاہد ، قدیرالحسن ، شمیم قریشی،ہاشم بابر، ملک سجاد حسین ودیگر رہنما بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.