ہائی پر رکھی رکاوٹ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث فاروق ستار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، خواجہ اظہار الحسن
فہد شبیر پیر 12 ستمبر 2016 00:38
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11ستمبر۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی گاڑی کو حادثہ ہائی وے پر رکھی ہوئی رکاوٹ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ حیدر آباد سے کراچی واپس آ رہے تھے کہ سپر ہائی وے پر نوری آباد سے آگے ہائی وے پر کھڑی رکاوٹ سے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی ٹکرا گئی۔
گاڑی کئی قلابازیاںکھا کر ہائی وے پر چلی گئی۔ حادثے میں بلٹ پروف گاڑی بالکل تباہ ہو گئی ۔ انہوںنے کہا کہ فاروق ستار سے بات ہوئی ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کمر اور کندھے پر چوٹیں آئی ہیں اور اندرونی چوٹیں ہیں۔ انہیں کراچی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جہاں ان کے ایکسرے کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.