وزیراعظم محمد نواز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں
جمعہ 16 ستمبر 2016 23:04
اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو بتایا کہ خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
بیان کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ سپیکر کی اجازت کے بغیر کسی رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے، اگر پولیس افسر قصور وار ہوا تو اسے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.